وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

  

اسلا م آ با د (ما نیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے گرمیوں میں بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پیش کردہ موبائل پاور پلانٹس لگانے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے 24 اپریل کو ہونے والے کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں کہا تھا کہ بجلی کی طلب اور رسد کا فرق بہت زیادہ ہے، ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔

مزید :

صفحہ آخر -