ہوپ کے سابق مرکزی چیئرمین حجاز مقدس روانہ

ہوپ کے سابق مرکزی چیئرمین حجاز مقدس روانہ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے سابق مرکزی چیئرمین حاجی مقبول احمد حج 2017ء کی تیاریوں کیلئے حجاز مقدس روانہ، مکہ مدینہ میں تیاریوں کے علاوہ موسسہ جنوب ایشیا کے ذمہ داران سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -