حج پرنہ جا سکنے والے فلائٹ بکنگ سے قبل رقم واپس لے سکتے ہیں،وزارت مذہبی امور

حج پرنہ جا سکنے والے فلائٹ بکنگ سے قبل رقم واپس لے سکتے ہیں،وزارت مذہبی امور

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2017ء میں کامیاب ہونے والا کوئی بھی فرد اگر کسی وجہ سے رقم واپس لینا چاہتا ہے تو وہ فلائٹ بکنگ سے پہلے تک وزارت مذہبی امور کی اجازت سے جمع شدہ رقم واپس لے سکتے ہیں اس کے لیے وزارت کو باقاعدہ فوری درخواست دی جائے ۔

مزید :

صفحہ آخر -