دہلی، طالبہ سے اجتماعی بد اخلاقی کے مجرموں کی سزائے موت برقرار

دہلی، طالبہ سے اجتماعی بد اخلاقی کے مجرموں کی سزائے موت برقرار

  

نئی دہیلی ( نیٹ نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی بد خلاقیؒ ْٰٓ کے چار مجرموں کو دی گئی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔اشوک ٹھاکر، ونے شرما، پون گپتا اور مکیش کو 2013 میں عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔جسٹس آر بنومتی نے ا مجرموں کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’ان افراد نے وحشیانہ جرم کیا ہے جس نے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔‘یاد رہے کہ طالبہ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد انڈیا بھر میں شدید احتجاج کیا گیا تھا اور اس کے نتیجے میں ایک نیا قانون بھی منظور کیا گیا تھا۔

مزید :

صفحہ آخر -