اعزاز چوہدری کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

اعزاز چوہدری کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پاکستان کی اولین ترجیح ہے ،پاکستان معاشی میدان میں ترقی کر رہا ہے اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پیدا ہو رہے ہیں ۔امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جنرل جیک مک ماسٹر سے ملاقات میں انہوں نے پاک افغان سرحدی امور اور دیگر باہمی دلچسپی کے امورپر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -