آئی جی سندھ نے اعلیٰ افسران کے تقرری اور تبادلے کے احکامات جاری کردیئے

آئی جی سندھ نے اعلیٰ افسران کے تقرری اور تبادلے کے احکامات جاری کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آن لائن)آجی سندھ نے اعلیٰ افسران کے تقرری اور تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حسن سردار ایس پی شاہ فیصل ڈویڑن، سید علی آصف کو سی پی اور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، سکندر کورائی ایس پی ہیڈ کوارٹر گارڈن ساؤتھ، شبیر بلوچ ایس پی نیو کراچی ، ظہیر حیدر نقوی اے آئی جی پی/ایڈمن سندھ اسپیشل برانچ ، صغیر شیخ ایس پی ہیڈ کوارٹر ویسٹ، راجا بشارت ایس پی محافظ،افتخار لودھی ایس پی گڈاپ ڈویڑن، ذوالفقار شاہ پرنسپل ٹریفک ٹریننگ انسٹٹیوٹ کراچی اور غلام حسین مستوئی وائس پرنسپل سعید آباد ٹریننگ سینٹر تعینات کردیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -