گندم خریداری سنٹر کا دورہ، وزیر اعلیٰ کی آمد کے سلسلے میں عبد الحکیم میں ہیلی پیڈ تیار

گندم خریداری سنٹر کا دورہ، وزیر اعلیٰ کی آمد کے سلسلے میں عبد الحکیم میں ...

  

عبدالحکیم(نمائندہ خصوصی) عبدالحکیم میں مرکز گندم خریداری سنٹر کی اچانک پڑتال اور وزٹ کے لئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز کسی بھی وقت آسکتے ہیں ان کی اچانک آمد کے لئے (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

انتظامیہ نے دو ہیلی پیڈ بھی بنا رکھے ہیں آج بھی سارا دن افواہ گرم رہی کہ وزیر اعلی عبدالحکیم چیکنگ کے لئے آرہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -