پاسکو سنٹر رکن والی فتح پور میں بے ضابطگیوں کی شکایات

پاسکو سنٹر رکن والی فتح پور میں بے ضابطگیوں کی شکایات

  

بستی اللہ بخش (نامہ نگار)پاسکو سنٹر رکن والی اور پاسکو سنٹر فتح پور میں بے ضابطگیاں پروان چڑھنے لگی ہیں۔ بڑے بڑے مگر مچھوں نے بار دانہ غیر منصفانہ تقسیم کر رہے ہیں۔ پاسکو (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

سنٹر رکن والی کے انچارج ملک مشتاق اور پاسکو سنٹر انچارج فتح پور عثمان مؤ نے بار داننہ میں گھپلے کرنے لگے۔ ایک ہزار سے لیکر پانچ ہزار تک وصولی کرنے کا نکشاف ہوا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -