وزارت مذہبی امور نے کارپوریٹ سیکٹر سے حج درخواستیں طلب کرلیں

وزارت مذہبی امور نے کارپوریٹ سیکٹر سے حج درخواستیں طلب کرلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) وزارت مذہبی امور نے کارپوریٹ سیکٹر سے حج درخواستیں طلب کر لی ہیں حج درخواستیں ایسے اداروں سے وصو ل کی جائیں گی جو ای او بی سے جسٹرڈ ہوں گے وصول ہونے والی حج درخواستو ں پر غور کرکے ہارڈ شپ کوٹہ(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
میں سے ملازمین کو حج پر بھیجا جائے گا۔