امتحانی مراکز میں موبائل فون لیجانے پر پابندی، مکمل عملدرآمد کرانے کا حکم

امتحانی مراکز میں موبائل فون لیجانے پر پابندی، مکمل عملدرآمد کرانے کا حکم

  

رحیم یارخان(بیورونیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے امتحانی مراکز میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کی گئی تھی اس سلسلہ میں تمام متعلقہ عملہ کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ کسی بھی امتحانی سنٹر میں جانے سے قبل موبائل فون سائلنٹ (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

یا بند کرکے بھی اپنے پاس ہرگز نہ رکھیں بلکہ اسے چوکیداریااسے امتحانی سنٹر کے متعلقہ آفس میں جمع کروا کر کمرہ امتحان میں داخل ہوں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -