خلاف ضابطہ کھلے پیف پارٹنر سکولوں کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی

خلاف ضابطہ کھلے پیف پارٹنر سکولوں کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی

  

ملتان (سٹاف رپورٹر ) قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرکے سرکاری سکولز کی ایک کلومیٹر کی حدود کے اندر کھولے جانے والے پیف پارٹنر سکولز کے خلاف کریک ڈاؤن نہ ہو سکا‘ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ملتان نے اعلان کیا تھا (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کہ سرکاری سکولز سربراہان کو اس سلسلے میں مراسلہ جاری کیا جائے گا کہ وہ سروے کرکے رپورٹ مرتب کریں اور ایسے پیف پارٹنر سکولز کی لسٹیں بھجوائیں تاکہ کارروائی کے لئے اعلی ٰ حکام کو لکھا جا سکے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -