انٹر کے امتحانات آج سے شروع ‘ ایک لاکھ 27ہزارطلبہ شریک ہونگے ‘193 سنٹرز قائم ‘5حساس قرار دیدیئے گئے

انٹر کے امتحانات آج سے شروع ‘ ایک لاکھ 27ہزارطلبہ شریک ہونگے ‘193 سنٹرز قائم ...

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر میڈیٹ کے آج شروع ہونے والے سالانہ امتحانا ت 2017میں ایک لاکھ 27ہزا رطلبا وطالبات شریک ہونگے ‘اس سلسلے میں ملتان ‘وہاڑی ‘ خانیوال اور لودھراں کے اضلاع میں 193(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

امتحانی سنٹرز قائم کئے گئے ہیں ‘ 5امتحانی سنٹرز حساس قرا ر دئیے گئے ہیں کنٹرول امتحانات اور ‘ چیئرمین بورڈ پروفیسر ریاض ہاشمی بھی امتحانی سنٹروں کو خصوصی طور پر چیک کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -