نجی وسرکاری ملازمین سے زیادہ سے زیادہ ودہولڈنگ ٹیکس وصولی کی ہدایت
ملتان ( نیوز رپورٹر ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے مالی سا 2016-17ء کے آخری دو ماہ میں سرکاری وپرائیویٹ اداروں کے تنخواہ دار ملازمین سے زیادہ سے زیادہ ودہولڈنگ ٹیکس وصولی کی ہدایت کی گئی ہے مالی سال (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
2016-17کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس وصولی کی ہدایت کی گئی ہے ۔