موجودہ ریونیو وصولی کے مقررہ اہداف پر نظر ثانی کرنیکا فیصلہ

موجودہ ریونیو وصولی کے مقررہ اہداف پر نظر ثانی کرنیکا فیصلہ

  

ملتان ( نیوز رپورٹر ) وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17کے لیے ریونیو وصولی کے مقررہ اہداف پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے مالی سال کے لیے 3621ارب روپے کا ہدف مقرر ہے ۔ رواں مالی سال کے لیے نظر ثانی (بقیہ نمبر71صفحہ12پر )

کرکے ریونیو وصولی کا ہدف3500ارب روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جنوری سے مارچ 2017تک ماہانہ اہداف کا حصول نہ ہونے کے باعث ریونیو پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -