سیکرٹری واپڈا ٹاؤن ملتان لیاقت میمن مستعفی ملک ساجد ڈومرا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

سیکرٹری واپڈا ٹاؤن ملتان لیاقت میمن مستعفی ملک ساجد ڈومرا کی تعیناتی کا ...

  

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) سیکرٹری واپڈا ٹاؤن ملتان لیاقت میمن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے چیف ایگزیکٹو میپکو نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ایم سی کمیٹی کی منظوری کے بعد ملک ساجد ڈومرا کو سیکرٹری واپڈا ٹاؤن ملتان کا (بقیہ نمبر70صفحہ12پر )

تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ملک ساجد ڈومرا نے اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کردیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -