سپیشل ہوم سیکرٹری سراج ا حمدخان کو ہوم سیکرٹری کااضافی چارج تفویض

سپیشل ہوم سیکرٹری سراج ا حمدخان کو ہوم سیکرٹری کااضافی چارج تفویض

  

پشاور( سٹاف رپورٹر ) سپیشل ہوم سیکرٹری سراج ا حمدخان کو ہوم سیکرٹری کااضافی چارج تفویض ‘ جبکہ شکیل قادر کو سیکرٹری فنانس تعینات کردیا گیا تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے بہترین خدمات پر سپیشل ہوم سیکرٹری سراج احمد خان کو ہوم سیکرٹری کااضافی چارج بھی تفویض کردیا گیا اس سلسلے میں گذشتہ روز 4 مئی کو باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا واضح رہے کہ ہوم سیکرٹری شکیل قادر کو سیکرٹری فنانس تعینات کردیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -