سابق ایم پی اے ملک بہرام تعزیت کیلئے تخت بھائی کے علاقہ پمپ کلے گئے

سابق ایم پی اے ملک بہرام تعزیت کیلئے تخت بھائی کے علاقہ پمپ کلے گئے

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)سابق ایم پی اے ملک بہرام تعزیت کے لئے تخت بھائی کے علاقہ پمپ کلے گئے جہاں انہوں نے ماسٹر احسان اللہ اور نواب خان سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور ان کی مغفرت کے لئے دعا کی وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اور غمزدہ خاندان سے ہمدردی اور رنج، غم کا اظہار کیا اس موقع پر دیر سے تعلق رکھنے والے افراد کافی تعداد میں موجود تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -