سول ہسپتال بہاولپور کے نام تبدیلی سمیت2قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع

سول ہسپتال بہاولپور کے نام تبدیلی سمیت2قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع

  

بہاولپور ( بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے سول ہسپتال بہاولپور کا نام تبدیل اور قائد اعظم میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کے (بقیہ نمبر68صفحہ12پر )

لیے دو قراردادیں اسمبلی میں جمع کرادی جمع کرائی گئی قراردادوں میں کہا گیا کہ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ سول ہسپتال جھانگی والا نام تبدیل کرکے نواب صادق ٹیچنگ ہسپتال رکھا جائے جبکہ دوسری قرارداد میں کہا گیا کہ جنوبی پنجاب کے مایہ ناز قائد اعظم میڈیکل کالج کو میڈیکل یونیورسٹی بنایا جائے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -