مٹہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

مٹہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) مٹہ علاقہ جلالہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم موٹر سائیکل سوار جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کی ملزم ڈرائیور گرفتارکرکے گاڑی کو بھی قبضے میں لے لی ہے پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ شب دو بجے کی قریب مٹہ کی علاقہ جلالہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کی نتیجے میں موٹر سائیکل سوار یوسف ولد محمد بشیر سکنہ برہ درشخیلہ موقع پر جان بحق ہوا ادھر پولیس موقع پر پہنچ کر ملزم ڈرائیور گرفتار کرکے گاڑی کو بھی اپنے قبضے میں لے لی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -