پروفیسرمحمدنوازطاہرکی رسم قل آج ہوگی

پروفیسرمحمدنوازطاہرکی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈایجنسی کے گاؤں تھانہ سے تعلق رکھنے والے پشاوریونیورسٹی پشتوڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین پروفیسرمحمدنوازطاہرکی رسم قل آج گاؤں تھانہ میں اداکی جائیگی مرحوم مالاکنڈسے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جنیداکبرخان کے چچاتھے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔