پبی ،بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن ،8 گرفتار

پبی ،بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن ،8 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) واپڈا سب ڈویژن نمبر 1 پبی کے افسران کا بجلی چوروں اور بقا یا جات جمع نہ کر نے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن ڈائریکٹ کنڈے لگا نے والے 8 بجلی چوروں کے خلاف متعلقہ تھا نہ میں ایف آئی آر درج کی تفصیلات کے مطا بق ایکسین واپڈا نو شہرہ سٹی ڈویژن یوسف حسین بنگش کی ہدا یت پر واپڈا سب ڈویژن نمبر1 پبی کے سپرنٹنڈنٹ شاد محمد سپرنٹنڈ نٹ جعفر شاہ یو نین کے ڈویژنل چیئر مین پر ویز احمد نے بجلی چوروں اور بقا یا جات ادا نہ کر نے والوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران عظمت حسن، محمد کا مران ستار خان سا کنان با نڈہ ملا خان نظر علی زور شاہ ،شمشاد خان شیرزادہ سا کنان کیمپ کو رو نہ یوسف علی ساکن با نڈہ شیخ اسما عیل کو ڈائریکٹ کنڈے لگا نے اور بجلی چوری کر نے پکڑے اوران کے خلاف تھا نہ اکبر پورہ میں ایف آر آئی درج کی انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف دس لاکھ روپے سے زائد کے بجلی بقا یا جات ہیں جو جمع نہیں کر تے اور ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کر تے تھے