بٹ خیلہ ،دریائے سوات سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

بٹ خیلہ ،دریائے سوات سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

  

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ) دریائے سوات سے ایک نامعلوم نوجوان کی نعش برامدمالاکنڈلیویز فورس نے شناخت کیلئے تھانہ بازارچوک میں رکھ کر آخری اطلاع تک شناخت نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈلیویزفورس کے ذرائع سے معلوم ہواہے کہ مالاکنڈلیویز فورس تھانہ نے مقامی دریائے سوات سے ایک 35سالہ نوجوان کی نعش برامدکرلی ہے شناخت نہ ہونے پرتھانہ بازارچو ک میں رکھ اخری اطلاع تک شناخت نہ ہوسکی ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -