2018ء میں پاکستان روشن، بجلی آئیگی، جائیگی نہیں: شہناز سلیم ملک

2018ء میں پاکستان روشن، بجلی آئیگی، جائیگی نہیں: شہناز سلیم ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ)2018ء میں توانائی بحران ختم پاکستان روشن بجلی آئیگی (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
اور جائے گی نہیں موجودہ دورہ اقتدار میں پاکستان میں کرپشن کم ہوئی ۔کرپشن ،کرپشن کا واویلہ سیاسی دکانداری چمکانے کیلئے کیاجارہاہے آج ملک اقتصادی اور سیاسی طورپر مستحکم اور جمہوریت مضبوط ہے مسلم لیگ ن آنے والے قومی الیکشن کیلئے بھرپور تیاری کررہی ہے ۔سیاسی مخالفین جان لیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف مستعفی نہیں ہونگے حکومت اپنے اقتدا رکی مدت پوری کرے گی ۔پانامہ اور ڈان نیو ز لیکس سے بھی سرخرو ہوکر نکلیں گے ۔ان خیالات کااظہار ممبر قومی اسمبلی مسز شہناز سلیم ملک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔