ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی والی دستاویز ات مافیا کیلئے کمائی کا ذریعہ

ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی والی دستاویز ات مافیا کیلئے کمائی کا ذریعہ

  

ملتان ( نیو زرپورٹر ) ملتان سمیت ملک بھر کے کسٹم کلکٹر یٹس اور کسٹم آئی اینڈ آئی کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی کے کلیئرنس دستاویزات مخصوص مافیا کے لیے کمائی کا ذریعہ ثابت ہورہے ہیں یہ مخصوص مافیا کسٹم کلیئرنس دستاویزات کی آڑ میں مختلف صوبوں کے شہروں میں سمگلڈ اور ٹمپرڈ گاڑیوں کو رواں دواں رکھے ہوئے ہے ٹرانسپورٹ مافیا کی اس واردات سے کسٹم کے اعلیٰ حکام مکمل آگہی رکھنے کے باوجود اس کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھانے سے قاصر ہیں جس کی بنیادی وجہ نیلامی کے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

موقعہ پر سمگلڈ گاڑیوں کی مارکیٹ ویلیو سے زائد بولی لگانا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -