انٹرمیڈیٹ کے آج سائیکالوجی اور ہوم اکنامکس کے پیپر ہونگے

انٹرمیڈیٹ کے آج سائیکالوجی اور ہوم اکنامکس کے پیپر ہونگے

  

ملتان( سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2017 آج6 مئی کو شروع ہونگے۔ اس سلسلے میں آج پہلے ٹائم سائیکالوجی اور دوسرے ٹائم ہوم اکنامکس کے پیپرز ہونگے ‘ تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر اور دیگر (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

افسران امتحانی سنٹروں کااچانک معائنہ کریں گے ‘ امتحانی سنٹروں کی حدود میں دفعہ 144کے تحت غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -