تیز رفتار وین درخت میں جا لگی، ایک ہی خاندان کے 17افراد زخمی، 5کی حالت غیر

تیز رفتار وین درخت میں جا لگی، ایک ہی خاندان کے 17افراد زخمی، 5کی حالت غیر

  

وہاڑی(بیورو رپوٹ+نما ئندہ خصوصی)ملتان روڈ پر تیز رفتار ویگن بے قا بو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی ، ایک ہی خاندان کے 17افراد شدید زخمی، پا نچ زخمیوں کی حالت تشو یشناک بتائی جا تی ہے واقعات کے مطابق چک نمبر144ای بی کا احمد(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

نوعا ز اپنے عز یز و ں و اقارب کو ملتان ائیر پورٹ پر چھوڑ کر واپس آرہے تھے کہ ملتان ورڈ بوائز کالج کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے ویگن درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں ہی ایک خاندان کے 17افراد جس میں خواتین ، بچے ، بوڑھے شامل ہیں شدیدزخمی ہو گئے ، جس پر ریسکیو 1122پو لیس اور اہل علاقہ نے زخمیوں کونکال کر ہسپتال شفٹ کردیا زخمیوں میں احمد نوا ز ، رخسانہ ، عباس ، غلام فرید، عمردراز وغیرہ شامل ہیں جہاں پر پا نچ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -