منشیات مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 4 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

منشیات مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 4 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 4 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 27 مئی (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

کو گرفتارکرکے پیش کرنیکا حکم دیاہے۔فاضل عدالت نے تھانہ دہلی گیٹ میں درج منشیات کیمقدمہ سرکاربنام محمدصداقت علی میں ایس ایچ اوانسپکٹر امان اللہ ،اے ایس آئی ظفراقبال،ہیڈ کانسٹیبل منیراحمد، کانسٹیبل رحمت علی کے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -