3ماہ کی یکمشت فیس وصولی ، ایجوکیشن اتھارٹی نے والدین سے سکولوں کے خلاف درخواستیں طلب کرلیں

3ماہ کی یکمشت فیس وصولی ، ایجوکیشن اتھارٹی نے والدین سے سکولوں کے خلاف ...

  

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تمام پرائیویٹ سکولز کی طرف سے طلبہ وطالبات سے موسم گرما کی تعطیلات کی 3ماہ کی اکٹھی فیسیں وصول کرنے کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا‘ ایڈیشنل (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

سیکرٹری ایجوکیشن اتھارٹی پنجاب نے طلبہ کے والدین سے یکمشت فیسیں وصول کرنے والے سکولز کے خلاف درخواستیں طلب کرلیں۔

درخواستیں طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -