نوسربازوں نے35سالہ شخص کو نشہ آور شے کھلا کر لوٹ لیا

نوسربازوں نے35سالہ شخص کو نشہ آور شے کھلا کر لوٹ لیا

  

ملتان(وقائع نگار)نوسربازوں نے35سالہ شخص کو نشہ آور شے کھلا کر لوٹ لیا۔بتایا جاتا ہے کہ وہاڑی روڈ پر واقع نیو خان اسٹینڈ پر نوسر بازوں نے35سالہ محمد لطیف ولد حاجی محمد کو(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

لوٹ لیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ شخص کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -