زہریلا کھانا کھانے سے متاثرہ لڑکی نشتر ہسپتال میں چل بسی

زہریلا کھانا کھانے سے متاثرہ لڑکی نشتر ہسپتال میں چل بسی

  

ملتان(وقائع نگار) زہریلا کھانا کھانے سے 15سالہ لڑکی نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی تفصیل کے مطابق مخدوم رشید پولیس کے علاقہ بستی شیر شاہ 19کسی کے رہائشی غلام شبیر کی 15(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

سالہ بیٹی فوزیہ بی بی زہریلا کھانا کھایا تھا جس سے اسکی حالت غیر ہوگئی اور سے تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ مخدوم رشید پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

رہریلا کھانا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -