غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج چلانے والا گرفتار 8لیپ ٹاپ، 7وائی فائی و دیگر سامان بر آمد

غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج چلانے والا گرفتار 8لیپ ٹاپ، 7وائی فائی و دیگر ...

  

ملتان(وقائع نگار) تھانہ قطب پور کی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر پرانا شجاع آباد روڈ پر واقع ایک گھر میں چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر ٹیلی فون ایکسچینج چلانے والے ملزم فہیم ہانس کو (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

گرفتار کرکرے ایکسچینج ، 8لیپ ٹاپ، 7وائی فائی 7ڈیوائسز سمیت دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا۔ جبکہ ملزم کے ودیگر ساتھی علی ندیم، اور کاشف موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -