دربار فرید پر بابندیوں کیخلاف سرائیکستان قومی اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی دھرنا

دربار فرید پر بابندیوں کیخلاف سرائیکستان قومی اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نمائندہ پاکستان)سرا ئیکستا ن قومی اتحا د کے زیر اہتما م در بارفرید پرعبادا ت پر پا بند یو ں کے خلاف احتجاجی دھر نا (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )دیا گیا جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی دھر نے سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس کیو آئی کے سربرا ہ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ نے کہا کہ لا ہور کی حاکمیت قا ئم رکھنے کیلئے پا کستا ن کو کمزور کیا جا رہا ہے سرا ئیکی سند ھی ،بلو چ اور پشتو ن ا ور اقلیتو ں پر مظالم کے پہاڑ ڈ ھا ئے جا رہے اسلا می جمہو ریہ پا کستا ن پر پنجا ب نے قبضہ کر لیا ہے میٹرو اور نج اور دیگر لا ہور کے منصو بے سرا ئیکیو ں کے خو ن چوس کر بنا ئے گے70سا ل سے لا ہور کے اقتدار کیلئے چھو ٹے صو بو ں کی سیا سی قیا دت اور کا رکنو ں کی لا شیں گرا ئی جا رہی ہیں محکو م اقوا م اور اقلیتو ں کو لا ہور برا نڈ بیورو کر یسی کے نظا م کے خلا ف ملکر جدو جہد کر نی ہو گی۔ اس دھرمیں منظور حسین جتو ئی ،اخلا ق مشوری ، محمد علی مزاری ،الطا ف لا کھا ،جا م زاہد گھلیجہ،شہزاد مجید ،زبیر بے حال سمیت ہزارو ں افراد نے شر کت کی۔