سیکورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث دربار عبد الرشید حقانی بند کردیا گیا

سیکورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث دربار عبد الرشید حقانی بند کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) ناقص سیکورٹی کے باعث دربار حضرت مخدوم عبد الرشید حقانی کو بند کر دیا گیا زائرین کو شدید مشکلات (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
کا سامنا ، تفصیل کے مطابق تھانہ مخدوم رشید کے ایس ایچ او نے دربار پر حفاظتی آلات نہ ہونے پر دربار عبد الرشید حقانی کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے گذشتہ جمعہ کے روز دور دراز سے آنے والے زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔