گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی، نشتر ہسپتال منتقل

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی، نشتر ہسپتال منتقل

  

ملتان(وقائع نگار)گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کرڈالی،بتایا جاتا ہے غلہ منڈی مین گیٹ کے قریب کی رہائشی رخسانہ زاویہ نصیر احمد نے گزشتہ روز گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی (بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

گولیاں کھالیں،جس سے اسکی حالت غیر ہونے لگی۔جسکو ریسکیو1122کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کروادیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -