لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر اوباشوں کا نوجوان پر تشدد

لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر اوباشوں کا نوجوان پر تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے سے منع کرنے پر اوباشوں نے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بتایا جاتا ہے کہ جسٹس حمید کالونی کے رہائشی شاہد احمد کو گزشتہ روز(جمعہ)(بقیہ نمبر61صفحہ12پر )
اوباشوں نے تشدد کا نشانہ بنایا کیوجہ وہ ان کو اپنی ہمشیرہ سے چھیڑ خانی کرنے سے منع کرتا تھا۔زخمی حالت میں ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے نشتر منتقل کروا دیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
چھیڑ خانی