چوروں کے گروہ کا ایک رکن گرفتار،لاکھوں مالیتی مال مسروقہ برآمد

چوروں کے گروہ کا ایک رکن گرفتار،لاکھوں مالیتی مال مسروقہ برآمد

  

ملتان(وقائع نگار)چہلیک پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے ایک رکن کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد لیا ہے گرفتار ملزم نے درجنوں (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

وارداتوں کا اعتراف کیا ہے جبکہ گرفتار ملازم کا مضر راز میں رکھا گیا ہے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -