ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی سے شہر میں غیر قانونی گیس ری فلنگ عروج پر

ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی سے شہر میں غیر قانونی گیس ری فلنگ عروج پر

  

ملتان(وقائع نگار) ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث شہر بھر میں غیر قانونی گیس ری فلنگ کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا۔ حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز حادثات معمول بن گئے۔ جبکہ بیشتر افراد ان حادثات کی نظر ہونے کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ پولیس ، سول ڈیفنس طمعے نفسانی کی خاطر ان کی جانب سے اپنی آنکھیں بند کررکھی ہیں۔ تاحال قانون موجود ہونے کے (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

باوجود چھوٹے چھوٹے بچے بھی ان حادثات میں اپنی جان گنوا بیٹھیں ہیں۔ شہریوں نے حکومت سے مذکورہ صورتحال پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -