A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

لوئر دیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق،20زخمی

لوئر دیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق،20زخمی

مئی 06, 2017 | 09:34:AM

لوئر دیر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لوئر دیر کے علاقے اسبز میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق اور 20زخمی ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسبز کے علاقے میں گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 20زخمی ہیں ۔گاڑی میں تیس سے زائد افراد سوارتھے تاہم واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

اترپردیش میں ہندوﺅں کو کشمیری عوام پر پتھراﺅ کی تربیت دیئے جانے کا انکشاف

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

مزیدخبریں