عالیہ بھٹ کی ایک شرمناک تصویر سامنے آ گئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

عالیہ بھٹ کی ایک شرمناک تصویر سامنے آ گئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا
عالیہ بھٹ کی ایک شرمناک تصویر سامنے آ گئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے کیرئیر میں اب تک کا فحش ترین فوٹو شوٹ کرا لیا ہے اور ان کی تصویر سوشل میڈیا پر آنے سے ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔

بھارتی شوبز انڈسٹری کے انتہائی معروف فوٹو گرافر ”دابو رتنانی“ نے عالیہ بھٹ کا یہ فوٹوشوٹ کیا ہے جو بھارت کے ایک میگزین پر شائع کیا جائے گا۔ دابو رتنانی شاہ رخ خان، عامر خان، جوہی چاولہ، جیکولین فرنینڈس اور ورون دھون سمیت متعدد بڑے بڑے فنکاروں کے فوٹو شوٹ بھی کر چکے ہیں۔

عالیہ بھٹو کا پورا فوٹوشوٹ تو ابھی شائع نہیں کیا گیا تاہم فوٹوگرافر دابو رتنانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک تصویر شائع کی ہے جس میں عالیہ بھٹ ایک کالی بلی کو اٹھائے نظر آ رہی ہیں۔

مزید :

تفریح -