صبا قمر، صائمہ اور شگفتہ اعجاز آج سالگرہ منائیں گی

صبا قمر، صائمہ اور شگفتہ اعجاز آج سالگرہ منائیں گی
صبا قمر، صائمہ اور شگفتہ اعجاز آج سالگرہ منائیں گی

  

لاہور(ویب ڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور، صباءقمر اور شگفتہ اعجاز آج اپنی اپنی سالگرہ منائیں گی۔اداکارہ صائمہ نور، شگفتہ اعجاز اپنی 46ویں جبکہ صباءقمر 33ویں سالگرہ منائیں گی، فلم سٹار صائمہ نور 5مئی 1971ءکو ملتان میں پیدا ہوئیں جبکہ ٹی وی کی اداکارہ شگفتہ اعجاز بھی پانچ مئی 1971ءکو گجرات میں پیدا ہوئیں۔ اداکارہ صباءقمر 5مئی 1984ءکو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔

واضح رہے کہ صباءقمر کی بالی ووڈ فلم ”ہندی میڈم “ریلیز ہونے والی ہے اور آج کل صباءقمر اپنی فلم کی تشہیری مہم کے لیے بھارت میں موجود ہیں اور اپنی 33ویں سالگرہ بھی بھارت منائیں گی۔

عالیہ بھٹ کی ایک شرمناک تصویر سامنے آ گئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

مزید :

تفریح -