نئی بھارتی فلموں کی پیشکش موجود ہے: ماورا حسین

نئی بھارتی فلموں کی پیشکش موجود ہے: ماورا حسین
نئی بھارتی فلموں کی پیشکش موجود ہے: ماورا حسین

  

لاہور (آئی این پی) اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ متعدد بھارتی فلمسازوں کی جانب سے نئی فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے ۔ ایک انٹرویو کے دوران ماورا حسین نے کہا کہ بھارت میں کام کرنا اور وہاں سے کامیابی سمیٹنا کسی پاکستانی کیلئے اعزاز کی بات ہے کیونکہ بالی ووڈ کی انڈسٹری میں درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں اداکارائیں موجود ہیں اور ان میں سے ٹاپ ٹین اداکاراﺅں کے مقابلے کیلئے کسی پاکستانی اداکارہ کی کامیابی میرے نزدیک ایک قابل فخر ہے۔

مزید :

تفریح -