اسلام آباد:نیویارک حملہ، پاکستانی نژاد شہری سے امریکی اہلکاروں کی ملاقات، پٹیشن واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد:نیویارک حملہ، پاکستانی نژاد شہری سے امریکی اہلکاروں کی ملاقات، ...
اسلام آباد:نیویارک حملہ، پاکستانی نژاد شہری سے امریکی اہلکاروں کی ملاقات، پٹیشن واپس لینے کا مطالبہ

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی اہلکاروں نے پاکستانی نڑاد امریکی شہری طلحہ ہارون سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ امریکی اہلکاروں نے طلحہ ہارون سے سوالات کئے اور پٹیشن واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی۔ والد نے طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی کیخلاف ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر رکھی ہے۔ امریکی اہلکاروں نے طلحہ محمود کو امریکہ جانے کی پیشکش کی۔ طلحہ محمود نیویارک میں حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں امریکہ کو مطلوب ہے۔

اترپردیش میں ہندوﺅں کو کشمیری عوام پر پتھراﺅ کی تربیت دیئے جانے کا انکشاف

مزید :

اسلام آباد -