اسلام آباد ائیر پورٹ پر ٹرمینل کی عمارت کی تعمیر کا 95فیصد کام مکمل ہو گیا

اسلام آباد ائیر پورٹ پر ٹرمینل کی عمارت کی تعمیر کا 95فیصد کام مکمل ہو گیا
اسلام آباد ائیر پورٹ پر ٹرمینل کی عمارت کی تعمیر کا 95فیصد کام مکمل ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ائیر پورٹ پر ٹرمینل کی عمارت کی تعمیر کا 95فیصد کام مکمل ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں ائیر پورٹ کی تعمیر میں پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔انہیں بتا یا گیا کہ ائیر پورٹ ٹرمینل کی عمارت کی تعمیر کا 95فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ ائیر پورٹ پر 15جدید ڈاکنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں ۔ائیر پورٹ پر ساڑھے 4ہزار مسافر ایک ہی وقت میں سفری سہولیات حاصل کرسکیں گے ۔ائیر پورٹ پر ائیر ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے جدید نظام نصب کیا گیا ہے .

”عمران خان پیچھے پڑا ہے کہ شادی کر لو، بار بار فون کر کے۔۔۔“ پاکستانی لڑکی نے ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ ہر کسی کو حیران پریشان کر دیا

مزید :

قومی -