شہبازشریف کا بزرگ کاشتکار کو سائیڈ پر کرنے کی کوشش کا سخت نوٹس، پاس بلاکر گلے لگایا

May 06, 2017 | 01:38 PM

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ شہبازشریف نے گندم خریداری مرکز پر اچانک چھاپہ مارا تو وہاں موجود بعض افراد نے ایک بزرگ کاشتکار کو سائیڈ پر کرنے کی کوشش کی، جس پر وزیراعلیٰ نے متعلقہ افراد کی سخت سرزنش کی اور بزرگ کاشتکار کو اپنے پاس بلا کر گلے لگایا اور کہا کہ آپ کھل کر بات کریں، آپ کی شکایت کا ازالہ ہو گا اور میں یہاں آپ کی بات سننے ہی آیا ہوں۔

اسلام آباد ائیر پورٹ پر ٹرمینل کی عمارت کی تعمیر کا 95فیصد کام مکمل ہو گیا

مزیدخبریں