ریحام خان گندم کٹائی میں حصہ لینے آبائی علاقے پہنچ گئیں ، ٹریکٹر بھی چلایا

ریحام خان گندم کٹائی میں حصہ لینے آبائی علاقے پہنچ گئیں ، ٹریکٹر بھی چلایا
ریحام خان گندم کٹائی میں حصہ لینے آبائی علاقے پہنچ گئیں ، ٹریکٹر بھی چلایا

  

ہری پور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکر پرسن ریحام خان گندم کی کٹائی میں حصہ لینے کیلئے آبائی علاقے پنیاں پہنچ گئیں ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ریحام خان ہری پور پہنچ گئیں جہاں انہوں نے اپنے آبائی علاقے پنیاں میں گندم کٹائی میں حصہ لیا اور ٹریکٹر بھی چلایا ۔اس موقع پر انکے ہمراہ رشتہ دار اور عزیز و اقارب بھی موجود تھے۔

کیا آپ کو معلوم ہے یہ لڑکی بھارت کی امیر ترین خاتون ہے؟ دراصل یہ کون ہے؟ جانکر آپکو بھی بے حد حیرت ہو گی

ریحام خان کو ٹریکٹر چلاتے دیکھ کر انکے اہل خانہ اور اہل علاقہ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی ریحام خان کی کاوش کو سراہا جا رہا ہے.

مزید :

ہری پور -