پاک ایران تعلقات کشیدہ نہیں ہیں : نفیس زکریا

پاک ایران تعلقات کشیدہ نہیں ہیں : نفیس زکریا
پاک ایران تعلقات کشیدہ نہیں ہیں : نفیس زکریا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کشیدہ نہیں ہیں ،چند روز قبل ایرانی وزیر خارجہ پاکستان آئے تھے۔

پرانی دشمنی پرسیالکوٹ میں فائرنگ ، 1شخص جاں بحق،1زخمی

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہناتھا کہ بھارت میں انتہا پسندی اپنی عروج پر ہے جبکہ کلبھوشن یادیو کے پکڑے جانے سے بھارت کاچہرہ بے نقاب ہوا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور ایران کے تعلقات میں کسی قسم کی کشیدگی نہیں ہے اور کچھ روز پہلے ایران کے وزیر خارجہ بھی پاکستان آئے تھے جو کہ دونوں ممالک کے تعلقات اچھے ہونے کا واضع ثبوت ہے۔

مزید :

قومی -