کھڑی گاڑی میں شرمناک حرکتیں جوڑے کو بے حد مہنگی پڑگئیں، جان سے ہی ہاتھ دھوبیٹھے، ایسا واقعہ کہ جان کر کوئی غلطی سے بھی ایسی جرا¿ت نہ کرے

کھڑی گاڑی میں شرمناک حرکتیں جوڑے کو بے حد مہنگی پڑگئیں، جان سے ہی ہاتھ ...
کھڑی گاڑی میں شرمناک حرکتیں جوڑے کو بے حد مہنگی پڑگئیں، جان سے ہی ہاتھ دھوبیٹھے، ایسا واقعہ کہ جان کر کوئی غلطی سے بھی ایسی جرا¿ت نہ کرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تائپے(مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان میں ایک جوڑے کو ویرانے میں گاڑی کھڑی کرکے شرمناک حرکات کرنا مہنگا پڑ گیا کہ دونوں ہی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ تائیوان کے شہر نیو تائپے میں پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق جوڑا گاڑی کھڑی کرکے جنسی عمل میں مشغول تھا کہ گاڑی میں زہریلی گیس بھر جانے کی وجہ سے دونوں کی موت واقع ہو گئی۔

دروازے سے باہر نکلا ہلتا ہوا ہاتھ، دیکھ کر ہمسایوں نے پولیس بلالی، دروازہ کھولا تو اندر کیا تھا؟ دیکھ کر ہر شخص کے واقعی اوسان خطا ہوگئے، گزشتہ 30 سال سے وہاں۔۔۔
ویرانے میں کھڑی بی ایم ڈبلیو گاڑی دیکھ شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس افسران نے آ کر گاڑی کے اندر کا منظر دیکھا تو ہکا بکا رہ گئے اور شیشے توڑ کر گاڑی ان لاک کی اور دونوں کی برہنہ لاشیں باہر نکالیں۔پولیس نے خودکشی کے خدشے کو رد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دونوں کی موت گاڑی میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کا نام سانگ اور خاتون کا نام شین ہے اور دونوں کی عمریں 49سال ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -