پاکستان ریلوے مضبوط اور خوشحال کل کی بنیاد رکھ رہی ہے، ایک دن میں 13سے 14فریٹ ٹرینیں چلتی ہیں:سعد رفیق

پاکستان ریلوے مضبوط اور خوشحال کل کی بنیاد رکھ رہی ہے، ایک دن میں 13سے 14فریٹ ...
پاکستان ریلوے مضبوط اور خوشحال کل کی بنیاد رکھ رہی ہے، ایک دن میں 13سے 14فریٹ ٹرینیں چلتی ہیں:سعد رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے مضبوط اور خوشحال کل کی بنیاد رکھ رہی ہے،اب ایک دن میں 13سے 14 فریٹ ٹرینیں چل رہی ہیں۔

آرمی چیف کا دورہ آواران، بلوچستان میں ترقیاتی کوششوں میں تعاون کرتے رہیں گے:جنرل قمر باجوہ

تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ کبھی دودن میں ایک فریٹ ٹرین چلتی تھی لیکن اب ایک دن میں 13سے14چلتی ہیں اور ستمبر تک یہ تعداد بڑھ کر135ہوجائے گی۔چار سال پہلے مال بردار گاڑیوں کے 7 انجن چل رہے تھے جبکہ آج ان کے لیے انجنوں کی تعداد بھی پہلے سے بڑھ کر 95 ہوگئی ہے۔

مزید :

لاہور -