ایف آئی اے کا چاروں صوبوں کے انسپکٹر جنرل پولیس کو خط، گردے فروخت کرنے والوں کی تفصیلات طلب

ایف آئی اے کا چاروں صوبوں کے انسپکٹر جنرل پولیس کو خط، گردے فروخت کرنے والوں ...
ایف آئی اے کا چاروں صوبوں کے انسپکٹر جنرل پولیس کو خط، گردے فروخت کرنے والوں کی تفصیلات طلب

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے چاروں صوبوں کی پولیس کے آئی جیز کو خط لکھ دیا اور گردے فروخت کرنے والوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔

آرمی چیف کا دورہ آواران، بلوچستان میں ترقیاتی کوششوں میں تعاون کرتے رہیں گے:جنرل قمر باجوہ

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام نے چاروں صوبو کے آئی جیز کو خط لکھا ہے جس میں انہوںنے گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری،اورگردے فروخت کرنے والوں کی تفصیلات مانگی ہیں اورخط کے ساتھ ایک سوال نامہ بھی ارسال کیا ہے۔ خط کے متن کے میں لکھا گیا ہے کہ صوبے میں غیرقانونی پیوندکاری کے کتنے کیس رپورٹ ہوئے؟غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹرز اوردیگرافرادکی کیاتفصیلات ہیں؟۔ گردوں کے غیرقانونی پیوندکاری میں ہلاکتوں کی تفصیلات بتائی جائیں اور گردے فروخت کرنے والوں کے کوائف بھی دیے جائیں۔

مزید :

لاہور -