جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریاں صرف جسمانی تعلقات سے ہی منتقل نہیں ہوتیں بلکہ۔۔۔ آپ کس کس طرح ان کا شکار بن سکتے ہیں؟ سائنسدانوں نے مکمل تفصیلات بیان کردیں، آپ بھی جانئے اور محفوظ رہیے

جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریاں صرف جسمانی تعلقات سے ہی منتقل ...
جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریاں صرف جسمانی تعلقات سے ہی منتقل نہیں ہوتیں بلکہ۔۔۔ آپ کس کس طرح ان کا شکار بن سکتے ہیں؟ سائنسدانوں نے مکمل تفصیلات بیان کردیں، آپ بھی جانئے اور محفوظ رہیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (نیوز ڈیسک) جنسی بیماریوں کے بارے میں عام تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ جنسی تعلقات سے پھیلتی ہے لیکن دراصل یہ بعض ایسے طریقوں سے بھی ایک فرد سے دوسرے میں منتقل ہو سکتی ہیں جن کا جنسی عمل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
جریدے کاسموپولیٹن کی رپورٹ کے مطابق جنسی خارش کی اقسام سمپلیکس ٹائپ 1 اور سمپلیکس ٹائپ 2 سے متاثرہ افراد کی استعمال کردہ لپ بام کے ذریعے بیماری کا وائرس دوسرے افراد میں منتقل ہوسکتاہے۔ اس بیماری سے بچنے کے لئے ہمیشہ کوشش کریں کہ کسی کے ساتھ لپ بام شیئر نہ کریں اور اگر ایسا کرنا ضروری ہو تو جس شخص کی صحت کے متعلق پورا اعتماد ہو صرف اسی کے ساتھ شیئر کریں۔
چہرے بالوں کی صفائی نہ رکھنے کی صورت میں ان میں بھی جراثیم پید اہوجاتے ہیں۔ صفائی سے مسلسل غفلت کی صورت میں فنجائی اور جنسی خارش کے جراثیم بھی منتقل ہوسکتے ہیں۔

’فوری 5 کروڑ روپے ادا کرو ورنہ یہ ویڈیو دنیا کو دکھا دوں گی‘ معروف سیاستدان کو ’اجنبی‘ خاتون سے تعلقات قائم کرنا مہنگا پڑگیا، اگلے ہی دن ایسا شرمناک پیغام آگیا کہ سب کچھ خطرے میں پڑ گیا
اسی طرح بعض لوگ ساحل پر جلد کو دھوپ لگوانے کیلئے بھی دوسروں کے استعمال کردہ ٹیننگ بیڈ استعمال کرلیتے ہیں، جو جراثیموں کی منتقلی کا باعث بنتا ہے۔
جراثیم سے آلودہ آلات سے جسم پر ٹیٹو بنوانا بھی آپ کو جنسی انفیکشن میں مبتلا کرسکتاہے۔ ٹیٹو بنانے والی سوئیوں سے ہیپاٹائٹس بی اور سی اور HIVایڈز جیسی بیماریوں کی منتقلی کے واقعات بھی سامنے آچکے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -